تلخ دانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی گھاس جو اناج کے ساتھ اگ آتی ہے (انگریزی) Darnal ، موٹھ کی قسم کا دانہ جو چارے کے کام آتا ہے۔ (انگریزی) Tare ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی گھاس جو اناج کے ساتھ اگ آتی ہے (انگریزی) Darnal ، موٹھ کی قسم کا دانہ جو چارے کے کام آتا ہے۔ (انگریزی) Tare ۔